ابنا: یہ والی بال کے عالمی مقابلے چین کے شہر شین ژن میں ہو رہے ہیں۔ صہیونی ریاست کی ٹیم کےخلاف کھلینے سے انکار کرنے کے بعد ایران کی ٹیم کو ان مقابلوں میں حصہ لینے سے محروم کردیا گيا ہے۔
یاد رہے اس سے پہلے بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیموں نے کئي بار عالمی مقابلوں میں ملت فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کی ٹیموں کے مقابل کھیلنے سے انکار کیا ہے۔
............
/169
20 اگست 2011 - 19:30
News ID: 261165
فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کی والی بال ٹیم نے بین الاقوامی مقابلوں میں صہیونی ریاست کے خلاف کھیلنے سے انکار کردیا۔